المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9175
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ مَعْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ رَجُلٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ لِرَجُلٍ: «إِذَا سَأَلْتَ رَبَّكَ الْخَيْرَ فَلَا تَسْأَلْ وَبِيَدِكَ حَجَرٌ»ترجمہ
ایک آدمی سے مروی ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی سے فرمایا: ”جب تم اپنے رب سے خیر مانگو تو ایسے حال میں نہ مانگو کہ تمہارے ہاتھ میں پتھر ہو۔“