المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9155
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا عُقْبَةُ بْنُ وَهْبٍ، سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ خَرَجَ إِلَى السُّوقِ، فَإِذَا رَجُلٌ، وَهُوَ يَقُولُ: قَوْمٌ يَقْتَتِلُونَ فِي السُّوقِ، فَلَمْ أَرَ كَالْيَوْمِ قَطُّ كَالْفِتْنَةِ الْمُضِلَّةِ، قَالَ: «لَيْسَ هَذَا بِالْفِتْنَةِ الْمُضِلَّةِ، وَلَكِنْ هَذَا قَرْنٌ مِنَ الشَّيْطَانِ»ترجمہ
یزید بن معاویہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بازار کی طرف نکلے تو ایک آدمی کہہ رہا تھا: بازار میں کچھ لوگ لڑ رہے ہیں، میں نے آج کے دن جیسی گمراہ کن فتنے کی مثال کبھی نہیں دیکھی۔ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”یہ گمراہ کن فتنہ نہیں ہے، بلکہ یہ شیطان کا ایک سینگ نمودار ہونا ہے۔“