حدیث نمبر: 9135
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنْ رَجُلَيْنِ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّهُمَا كَانَا يُدْنِيَانِ رُءُوسَهُمَا مِنْ عَبْدِ اللهِ لِيَسْمَعَانِ مَا يَقُولُ فِي سُجُودِهِ، قَالَ أَحَدُهُمَا: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «سُبْحَانَكَ لَا إِلَهَ غَيْرُكَ» ، وَقَالَ الْآخَرُ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «سُبْحَانَكَ لَا رَبَّ غَيْرُكَ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے دو ساتھی بیان کرتے ہیں کہ وہ اپنے سر سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے قریب کر لیا کرتے تھے تاکہ سن سکیں کہ وہ سجدے میں کیا کہتے ہیں۔ ان میں سے ایک نے کہا: میں نے انہیں کہتے سنا: ”تیری ذات پاک ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔“ اور دوسرے نے کہا: میں نے انہیں کہتے سنا: ”تیری ذات پاک ہے، تیرے سوا کوئی رب نہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9135
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 238، حدیث 9167