المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9125
حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَلَطِيُّ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا أَبُو الْعُمَيْسِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ، أَعْتَقَ غُلَامًا لَهُ، فَقَالَ: «أَمَا إِنَّ مَالَكَ لِي، وَلَكِنْ قَدْ تَرَكْتُهُ لَكَ»ترجمہ
عمیر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک غلام کو آزاد کیا، تو اس سے فرمایا: ”سن لو! تمہارا مال (جو تم نے کمایا) میرا حق تھا، لیکن میں نے وہ تمہارے لیے چھوڑ دیا ہے۔“