حدیث نمبر: 912
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ، أَنَّهُ سَمِعَ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، قَالَ: «لَمْ يَأْمُرْنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَنْزِلَ ثَمَّ - يَعْنِي الْأَبْطَحَ - وَلَكِنْ أَنَا ضَرَبْتُ قُبَّتَهُ فَجَاءَ فَنَزَلَ» قَالَ سُفْيَانُ: وَكَانَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ يُحَدِّثُ بِهَذَا الْحَدِيثِ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، فَلَمَّا قَدِمَ عَلَيْنَا قَالَ لَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ: «اذْهَبُوا إِلَى هَذَا فَسَلُوهُ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ»
ترجمہ

سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ نے مجھے وہاں - یعنی ابطح میں - پڑاؤ ڈالنے کا حکم نہیں دیا تھا، بلکہ میں نے خود ان کا خیمہ نصب کر دیا تھا، تو آپ ﷺ تشریف لائے اور وہیں اتر گئے۔“
سفیان کہتے ہیں: عمرو بن دینار یہ حدیث صالح بن کیسان سے بیان کیا کرتے تھے، جب وہ صالح ہمارے پاس آئے تو عمرو بن دینار نے ہم سے کہا: ”ان کے پاس جاؤ اور ان سے یہ حدیث پوچھو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 912
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 310، حدیث 916