المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9095
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، يَقُولُ: " كَانَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ يُصَلِّي الْمَغْرِبَ حِينَ تَغْرُبُ حَاجِبُ الشَّمْسِ، ثُمَّ يَحْلِفُ أَنَّهُ الْوَقْتُ الَّذِي قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: {أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ} [الإسراء: ٧٨] "ترجمہ
ابوعبیدہ بن عبداللہ بن مسعود کہتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ مغرب کی نماز اس وقت پڑھتے جب سورج کا کنارہ غروب ہو جاتا، پھر قسم کھاتے کہ یہی وہ وقت ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”سورج ڈھلنے کے وقت نماز قائم کرو“ [سورۃ الاسراء: 78]۔