المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9081
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنِ الْعَلَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، فِي قَوْلِهِ: {فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيًّا} [مريم: ٥٩] ، قَالَ: «نَهْرٌ فِي جَهَنَّمَ، يُقَالُ لَهُ غَيٌّ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”تو وہ عنقریب غی سے دوچار ہوں گے“ [سورۃ مریم: 59] کے بارے میں فرمایا: ”یہ جہنم میں ایک نہر ہے جسے ’غی‘ کہا جاتا ہے۔“