المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9076
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «الْغَيُّ نَهْرٌ فِي جَهَنَّمَ يُقْذَفُ فِيهِ الَّذِينَ اتَّبِعُوا الشَّهَوَاتِ»ترجمہ
ابوعبیدہ اپنے والد سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”غی جہنم میں ایک نہر ہے جس میں خواہشات کی پیروی کرنے والوں کو پھینکا جائے گا۔“