المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9066
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا شَرِيكٌ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، أَنَّهُ: سُئِلَ عَنِ السُّحْتِ؟ قَالَ: «الرِّشَا» ، قِيلَ: فِي الْحُكْمِ، قَالَ: «ذَاكَ الْكُفْرُ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سُحت (حرام کمائی) کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: ”یہ رشوت ہے۔“ عرض کیا گیا: فیصلے میں (رشوت کا کیا حکم ہے)؟ فرمایا: ”وہ کفر ہے۔“