حدیث نمبر: 9064
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، {وَكَأَيِّنْ مِنْ نَبِيٍّ قَاتَلَ مَعَهُ رِبِّيُّونَ كَثِيرٌ} [آل عمران: ١٤٦] قَالَ: «أُلُوفٌ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”کتنے ہی نبی ایسے گزرے ہیں جن کے ساتھ ان کے بہت سے ربانی لوگوں نے مل کر جنگ کی“ [سورۃ آل عمران: 146] کے بارے میں فرمایا: ”ربیّون سے مراد ہزاروں کی تعداد ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9064
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 225، حدیث 9096