حدیث نمبر: 9034
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ كِلَاهُمَا، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: أَتَيْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ بِأُبَّاقٍ مِنْ عَبِيدِ الْيَمَنِ، فَقَالَ: «الْأَجْرُ وَالْغَنِيمَةُ» قَالَ: قُلْتُ: أَمَّا الْأَجْرُ فَقَدْ عَرَفْنَاهُ فَمَا الْغَنِيمَةُ؟ قَالَ: «أَرْبَعِينَ دِرْهَمًا مِنْ كُلِّ إِنْسَانٍ»
ترجمہ

…ابوعمرو شیبانی کہتے ہیں: میں یمن کے کچھ بھگوڑے غلام لے کر سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، تو انہوں نے فرمایا: ”اس میں اجر بھی ہے اور غنیمت بھی۔“ میں نے کہا: اجر کو تو ہم جانتے ہیں، غنیمت کیا ہے؟ فرمایا: ”ہر آدمی کے بدلے چالیس درہم۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9034
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 219، حدیث 9066