المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الأرقم بن أبي الأرقم المخزومي بدري باب: سیدنا ارقم بن ابی الارقم مخزومی رضی اللہ عنہ، بدری صحابی
حدیث نمبر: 901
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنِ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي مَخْزُومِ بْنِ نُقْطَةَ بْنِ مُرَّةَ بْنِ كَعْبٍ: الْأَرْقَمُ بْنُ أَبِي الْأَرْقَمِ، وَاسْمُ أَبِي الْأَرْقَمِ عَبْدُ مَنَافٍ، وَيُكَنَّى أَبَا خِنْدِفِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ مَخْزُومٍ "ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں: بدر میں شریک ہونے والے قریش میں سے، پھر بنو مخزوم بن نطلہ بن مرہ بن کعب میں سے یہ نام ہے: ارقم بن ابی ارقم، اور ابوارقم کا نام عبد مناف تھا، اور ان کی کنیت ابوخِندِف بن عبداللہ بن عمرو بن مخزوم تھی۔