حدیث نمبر: 900
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ، ثنا أَبُو الْمُثَنَّى سُلَيْمَانُ بْنُ يَزِيدَ الْكَعْبِيُّ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، عَنِ ابْنِ أَقْرَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: كُنْتُ أَرْعَى غَنَمًا بِالْقَاعِ مِنْ نَمِرَةَ، فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَزَلَهَا، «فَأَقَامَ الصَّلَاةَ، فَصَلَّى بِأَصْحَابِهِ فَصَلَّيْتُ مَعَهُمْ كَأَنِّي أَرَى عَفْرَةَ مَا تَحْتَ مَنْكِبَيْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ سَاجِدٌ»
ترجمہ

سیدنا اقرم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نمرہ کے میدان میں بکریاں چرا رہا تھا، تو میں نے رسول اللہ ﷺ کو وہاں اترتے دیکھا، آپ ﷺ نے نماز قائم کی اور اپنے صحابہ کو نماز پڑھائی، میں نے بھی ان کے ساتھ نماز پڑھی، گویا میں اب بھی رسول اللہ ﷺ کے کندھوں کے نیچے سجدے کی حالت میں لگی مٹی کو دیکھ رہا ہوں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 900
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 306، حدیث 904