المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8995
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ السُّدِّيِّ، حَدَّثَنِي أَبُو سَعْدٍ الْأَزْدِيُّ، عَنْ أَبِي الْكَنُودِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، فِي قَوْلِهِ: {وَقُولُوا حِطَّةٌ} [البقرة: ٥٨] قَالَ: " قَالُوا حِنْطَةٌ حَبَّةٌ حَمْرَاءُ فِيهَا شَعِيرَةٌ، فَذَلِكَ قَوْلُهُ: {فَبَدَّلَ الَّذِينَ ظَلَمُوا قَوْلًا غَيْرَ الَّذِي قِيلَ لَهُمْ} [البقرة: ٥٩] "ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور کہو: حطہ (بخش دے)“ [سورۃ البقرہ: 58] کے بارے میں فرمایا: ”انہوں نے (اس کی بجائے) کہا: حنطہ، ایک سرخ دانہ جس میں جو ہو، اور یہی اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ”پھر ظالموں نے اس بات کو بدل کر کچھ اور کہہ دیا جو ان سے کہی گئی تھی“ [سورۃ البقرہ: 59]۔“