حدیث نمبر: 8957
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: رَأَى عَبْدُ اللهِ مَعَ رَجُلٍ دَرَاهِمَ، فَقَالَ: «مَا تَصْنَعُ بِهَا؟» قَالَ: أَشْتَرِي بِهَا فِرْقَ سَمْنٍ، فَقَالَ: «أَعْطِهَا امْرَأَتَكَ تَضَعْهَا تَحْتَ فِرَاشِهَا ثُمَّ اشْتَرِي كُلَّ يَوْمٍ لَحْمًا بِدِرْهَمٍ»
ترجمہ

ابوعمرو شیبانی کہتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کے پاس کچھ درہم دیکھے تو پوچھا: ”ان کا کیا کرو گے؟“ اس نے کہا: میں ان سے کچھ گھی خریدوں گا۔ فرمایا: ”یہ اپنی بیوی کو دے دو، وہ اسے اپنے بستر کے نیچے رکھ لے، پھر روزانہ ایک درہم کا گوشت خریدا کرو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 8957
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 202، حدیث 8989