المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8930
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ زِيَادٍ الْأَسَدِيِّ، قَالَ: «قُمْتُ إِلَى جَنْبِ عَبْدِ اللهِ، فِي الظُّهْرِ، أَوِ الْعَصْرِ، فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأُ»ترجمہ
عبداللہ بن زیاد اسدی کہتے ہیں: میں ظہر یا عصر کی نماز میں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پہلو میں کھڑا ہوا تو میں نے انہیں (قرآن) پڑھتے سنا۔