المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8921
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا مُعْتَمِرٌ، قَالَ: سَمِعْتُ عِيسَى بْنَ الْمُسَيَّبِ، يُحَدِّثُ أَنَّهُ: سَمِعَ الْقَاسِمَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: " أَرْبَعٌ قَدْ فُرِغَ مِنْهُنَّ: مِنَ الْخَلْقِ، وَالْخُلُقِ، وَالرِّزْقِ، وَالْأَجَلِ، لَيْسَ أَحَدُنَا كَسْبٌ عَنْ أَحَدٍ "
وَقَالَ: «الصَّدَقَةُ جَائِزَةٌ قُبِضَتْ أَوْ لَمْ تَقْبَضْ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”چار چیزیں طے ہو چکی ہیں: پیدائش، سیرت، رزق اور موت کا وقت، ہم میں سے کوئی دوسرے کی بجائے (زیادہ) کمانے والا نہیں (یعنی روزی ہر ایک کے لیے مقرر ہے)۔“
اور فرمایا: ”صدقہ نافذ ہو جاتا ہے، خواہ قبضہ کیا جائے یا نہ کیا جائے۔“