المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8911
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا الْمَسْعُودِيُّ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَوْ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ خَرَجَ إِلَى صَلَاةِ الْغَدَاةِ، وَقَدْ أَضَافَ قَوْمٌ ظُهُورَهُمْ إِلَى قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: «أَخِّرُوا هَكَذَا عَنْ وُجُوهِ الْمَلَائِكَةِ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نماز فجر کے لیے نکلے تو دیکھا کہ کچھ لوگوں نے اپنی پیٹھیں مسجد کے قبلے کی طرف کر رکھی ہیں، تو فرمایا: ”فرشتوں کے چہروں کے سامنے سے یوں پیچھے ہو جاؤ۔“