المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8901
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: " لَا حَدَّ إِلَّا فِي اثْنَتَيْنِ: رَجُلٌ نُفِيَ مِنْ أَبِيهِ، أَوْ قَذَفَ مُحْصَنَةً "ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”حد صرف دو (باتوں) میں ہے: وہ آدمی جس کے باپ سے اس کا انکار کیا جائے، یا جو کسی پاکدامن عورت پر بدکاری کی تہمت لگائے۔“