حدیث نمبر: 8872
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا عِصْمَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْخَزَّازُ الْكُوفِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ بْنُ مُصَرِّفٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ وَهْبٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ: «لَا يَتَهَاجَرْ رَجُلَانِ قَدْ دَخَلَا فِي الْإِسْلَامِ إِلَّا خَرَجَ أَحَدُهُمَا مِنْهُ حَتَّى يَرْجِعَ، وَرُجُوعُهُ أَنْ يَأْتِيَهُ فَيُسَلِّمَ عَلَيْهِ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”دو آدمی جو اسلام میں داخل ہو چکے ہوں، جب وہ ایک دوسرے سے قطع تعلقی کریں تو ان میں سے ایک اسلام سے نکل جاتا ہے یہاں تک کہ وہ واپس لوٹے، اور اس کا لوٹنا یہ ہے کہ وہ اس کے پاس آ کر اسے سلام کرے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 8872
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 183، حدیث 8904