المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الأغر المزني باب: سیدنا اغر مزنی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 887
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا زُهَيْرٌ، ثنا خَالِدُ بْنُ أَبِي كَرِيمَةَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ، عَنِ الْأَغَرِّ الْمُزَنِيِّ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللهِ، إِنِّي أَصْبَحْتُ وَلَمْ أُوتِرْ، فَقَالَ: «إِنَّمَا الْوِتْرُ بِاللَّيْلِ» قَالَ: يَا نَبِيَّ اللهِ، إِنِّي أَصْبَحْتُ وَلَمْ أُوتِرْ، قَالَ: «فَأَوْتِرْ»ترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا: اے اللہ کے نبی! میں نے صبح کر لی اور وتر نہیں پڑھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وتر تو رات ہی میں ہوتا ہے۔“ اس نے عرض کیا: اے اللہ کے نبی! میں نے صبح کر لی اور وتر نہیں پڑھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو اب وتر پڑھ لو۔“