حدیث نمبر: 8863
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ بْنِ سُلَيْمِ بْنِ حَنْظَلَةَ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ أَتَى سُدَّةَ السُّوقِ، فَقَالَ: «اللهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ أَهْلِهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ أَهْلِهَا»
ترجمہ

عبداللہ بن ابی الہذیل بن سلیم بن حنظلہ بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بازار کے دروازے پر آئے تو فرمایا: ”اے اللہ! میں تجھ سے اس بازار کی بھلائی اور اس کے لوگوں کی بھلائی مانگتا ہوں، اور تیری پناہ چاہتا ہوں اس کی برائی اور اس کے لوگوں کی برائی سے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 8863
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 181، حدیث 8895