حدیث نمبر: 8861
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءَ، أَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عَوْنٍ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، كَانَ يَقُولُ: «يَا بَادِئُ لَا بَدْءَ لَكَ، وَيَا دَائِمُ لَا نَفَاذَ لَكَ، وَيَا حَيُّ مُحْيِي الْمَوْتَى أَنْتَ الْقَائِمُ عَلَى كُلِّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ»
ترجمہ

عون بیان کرتے ہیں: عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: ”اے وہ (اللہ) جو ابتدا کرنے والا ہے اور جس کی کوئی ابتدا نہیں، اے ہمیشہ رہنے والے جس کا کوئی خاتمہ نہیں، اے زندہ، مُردوں کو زندہ کرنے والے! تو ہر جان پر اس کے کیے پر نگہبان ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 8861
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 181، حدیث 8893