المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8859
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءَ، ثنا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عَوْنٍ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِعَبْدِ اللهِ: إِنِّي أَخَافُ أَنْ أَكُونَ مُنَافِقًا، قَالَ: «لَوْ كُنْتَ مُنَافِقًا مَا خِفْتَ ذَلِكَ»ترجمہ
ایک آدمی نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے کہا: مجھے ڈر ہے کہ میں منافق نہ ہو جاؤں۔ فرمایا: ”اگر تم منافق ہوتے تو تمہیں یہ ڈر نہ ہوتا۔“