المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8849
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ ضِرَارٍ الْأَسَدِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: «قَسَّمَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ الْخَيْرَ فَجَعَلَهُ عَشَرَةَ أَعْشَارٍ، فَجَعَلَ تِسْعَةَ أَعْشَارٍ بِالشَّامِ، وَبَقِيَّتَهُ فِي سَائِرِ الْأَرْضِ، وَقَسَّمَ الشَّرَّ فَجَعَلَهُ عَشَرَةَ أَعْشَارٍ فَجَعَلَ جُزْءًا مِنْهُ بِالشَّامِ وَبَقِيَّتَهُ فِي سَائِرِ الْأَرْضِ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نے بھلائی کو دس حصوں میں تقسیم کیا، تو نو حصے شام میں رکھے، اور باقی ایک حصہ ساری زمین میں رکھا۔ اور برائی کو بھی دس حصوں میں تقسیم کیا، تو اس کا ایک حصہ شام میں رکھا اور باقی ساری زمین میں رکھا۔“