المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8842
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ أُمِّهِ، قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ صَائِمًا قَطُّ يَوْمَيْنِ إِلَّا رَمَضَانَ، قَالَ: مَا أَدْرِي مَا شَأْنُ ذَيْنِكَ الْيَوْمَيْنِترجمہ
ابوعبیدہ کی والدہ بیان کرتی ہیں: میں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو کبھی رمضان کے علاوہ دو دن روزہ رکھتے نہیں دیکھا۔ راوی کہتے ہیں: مجھے نہیں معلوم ان دو دنوں کا کیا معاملہ تھا۔