المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8835
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ، إِذَا أَرَادَ أَنْ يَدْخُلَ، قَرْيَةً، قَالَ: «اللهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ، وَمَا أَظَلَّتْ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ، وَمَا أَضَلَّتْ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ، وَمَا أَذْرَتْ، أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا، وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ مَا فِيهَا»ترجمہ
قتادہ بیان کرتے ہیں: عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جب کسی بستی میں داخل ہونے کا ارادہ کرتے تو یہ دعا پڑھتے: ”اے اللہ! آسمانوں کے رب اور جو کچھ انہوں نے سایہ کیا، اور شیطانوں کے رب اور جو کچھ انہوں نے گمراہ کیا، اور ہواؤں کے رب اور جو کچھ وہ اڑا لے جاتی ہیں، میں تجھ سے اس بستی کی بھلائی اور اس میں موجود بھلائی مانگتا ہوں، اور تیری پناہ چاہتا ہوں اس کی برائی اور اس میں موجود برائی سے۔“