حدیث نمبر: 8800
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ وَاصِلٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: «مَا رَأَيْتُ عُمَرَ قَطُّ إِلَّا، وَكَأَنَّ مَلَكًا بَيْنَ عَيْنَيْهِ يُسَدِّدُ»
ترجمہ

ابووائل بیان کرتے ہیں: ”میں نے عمر رضی اللہ عنہ کو جب بھی دیکھا تو ایسا لگا گویا ان کی دونوں آنکھوں کے درمیان ایک فرشتہ ہے جو انہیں سیدھی راہ پر رکھتا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 8800
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 168، حدیث 8832