المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8786
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللهِ، يَقُولُ: «إِذَا ذُكِرَ الصَّالِحُونَ فَحَيَّ هَلَا بِعُمَرَ، وَدِدْتُ أَنِّي خَادِمٌ لِمِثْلِ عُمَرَ حَتَّى أَمُوتَ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے تھے: ”جب نیک لوگوں کا ذکر ہو تو عمر رضی اللہ عنہ کو ضرور یاد کرو، میری خواہش ہے کہ میں مرتے دم تک عمر رضی اللہ عنہ جیسے کسی کی خدمت کرتا رہوں۔“