المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8744
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ أَبِي الْكَنُودِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: «مَثَلُ الدُّنْيَا كَمَثَلِ ثَغَبٍ» قُلْنَا: وَمَا الثَّغَبُ؟ قَالَ: «الْغَدِيرُ ذَهَبَ صَفْوُهُ، وَبَقِي كَدَرُهُ، فَالْمَوْتُ تُحْفَةٌ كُلِّ مُؤْمِنٍ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”دنیا کی مثال ثَغَب کی طرح ہے۔“ ہم نے پوچھا: ثَغَب کیا ہے؟ فرمایا: ”ایک تالاب جس کی صفائی جا چکی ہو اور صرف کدورت باقی رہ گئی ہو، تو موت ہر مومن کے لیے تحفہ ہے۔“