المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8730
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ: زَعَمَ خَيْثَمَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: «يَوْمًا وَأَكْثَرُوا عَلَيْهِ» فَقَالَ: «يَا حَارُّ بْنُ قَيْسٍ - لِلْحَارِثِ - مَا تُرَاهُمْ يُرِيدُونَ إِلَى مَا يَسْأَلُونَ عَنْهُ؟» قَالَ: لِيَعْلَمُوهُ ثُمَّ يَتْرُكُوهُ، قَالَ: «صَدَقْتَ، وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ»ترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں: ایک دن لوگوں نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے بہت زیادہ سوالات کیے، تو انہوں نے حارث بن قیس سے فرمایا: ”اے حارث بن قیس! تمہارا کیا خیال ہے، یہ لوگ جو سوال پوچھ رہے ہیں اس سے کیا چاہتے ہیں؟“ انہوں نے کہا: تاکہ اسے جان لیں پھر چھوڑ دیں۔ فرمایا: ”تم نے سچ کہا، اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔“