حدیث نمبر: 8695
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى، ثنا فِطْرُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: «مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ بِخَمْسِ آيَاتٍ لَمْ يَكْتُبْ فِي لَيْلَتِهِ أَبَدًا مِنَ الْغَافِلِينَ، وَمَنْ قَرَأَ مِائَةَ آيَةٍ كُتِبَ مِنَ الْقَانِتِينَ، وَمَنْ قَرَأَ ثَلَاثَ مِائَةٍ كُتِبَ لَهُ قِنْطَارٌ، وَمَنْ قَرَأَ سَبْعَ مِائَةٍ أَفْلَحَ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جو رات کو پانچ آیات پڑھے تو وہ اس رات غافلوں میں کبھی نہیں لکھا جاتا، اور جو سو آیات پڑھے وہ فرمانبرداروں میں لکھا جاتا ہے، اور جو تین سو آیات پڑھے اسے ایک قنطار (بڑا اجر) لکھا جاتا ہے، اور جو سات سو آیات پڑھے وہ کامیاب ہو گیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 8695
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 146، حدیث 8727