المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8693
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: قَالَ إِبْرَاهِيمُ: «تَبَرَّزَ عَبْدُ اللهِ ثُمَّ اسْتَفْتَحَهُ رَجُلٌ فَفَتَحَ عَلَيْهِ قَبْلَ أَنْ يَلْمِسَ مَاءً»ترجمہ
ابراہیم بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ قضائے حاجت کے لیے گئے، پھر ایک شخص نے تلاوت میں اٹک کر ان سے مدد چاہی تو انہوں نے پانی چھونے سے پہلے ہی اسے پڑھا دیا۔