المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8686
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ، «كَانَ لَا يَسْجُدُ فِي ص»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سورۃ ص میں سجدہ نہیں کیا کرتے تھے۔