المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8587
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، أَنَّهُ حَدَّثَ يَوْمًا بِحَدِيثٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «نَحْوَ ذَلِكَ، أَوْ شَبِيهَ» ، فَمَا رُئِيَ يُحَدِّثُ بَعْدَ هَذَا الْحَدِيثِ بَعْدُترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک دن نبی کریم ﷺ سے حدیث بیان کی، پھر فرمایا: ”اسی جیسا، یا اس سے ملتا جلتا۔“ اس کے بعد وہ پھر کبھی حدیث بیان کرتے ہوئے نہیں دیکھے گئے۔