المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خطبة ابن مسعود، ومن كلامه باب: سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا خطبہ، اور ان کا کلام
حدیث نمبر: 8488
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا جَرِيرٌ، عَنْ إِدْرِيسَ الْأَوْدِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، بَلَغَ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْخَمِيسِ قَائِمًا يَقُولُ: «أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّمَا هِي اثْنَتَانِ الْهَدْيُ وَالْكَلَامُ» ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، اور یہ حدیث نبی کریم ﷺ تک پہنچی ہے، کہ آپ ﷺ جمعرات کے دن کھڑے ہو کر خطبہ دیتے ہوئے فرماتے: ”اے لوگو! بات صرف دو ہی ہیں: ہدایت اور کلام۔“ پھر راوی نے معمر کی حدیث، از ابواسحاق، کی طرح ذکر کیا۔