المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8381–8485) باب: (احادیث 8381 تا 8485)
حدیث نمبر: 8415
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلُّوَيْهِ الْقَطَّانُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ سِيَابَةَ، ثنا عَمْرُو بْنُ جَرِيرٍ الْبَجَلِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الرُّمَّانِيِّ، عَنْ زَاذَانَ أَبِي عِمْرَانَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ لَهُ: يَا أَخِي إِنَّ لَنَا مَجْلِسًا فَائْتِنَا، فَأَقْبَلْتُ إِلَيْهِ فِي مَجْلِسِهِ فَتَعَلَّمْتُ مِنْهُ سَبْعِينَ سُورَةً، فَقَالَ لِي عَبْدُ اللهِ: «أَخَذْتُهَا مِنْ فِي رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَزَلَ بِهَا جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ مِنْ عِنْدِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، عَزَّ وَجَلَّ»ترجمہ
زاذان ابوعمران رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: ”اے میرے بھائی! ہماری ایک مجلس ہے، تم بھی آیا کرو۔“ چنانچہ میں ان کی مجلس میں حاضر ہوا اور ان سے ستر سورتیں سیکھیں، تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: ”میں نے یہ رسول اللہ ﷺ کے دہن مبارک سے حاصل کی ہیں، جنہیں جبریل علیہ السلام رب العالمین عزوجل کی طرف سے لے کر اترے تھے۔“