المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عثمان بن عمرو الأنصاري بدري باب: سیدنا عثمان بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ، بدری
حدیث نمبر: 8368
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ: عُثْمَانُ بْنُ عَمْرِو بْنِ رِفَاعَةَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ سَوَّادٍ "ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں: بدر میں حاضر ہونے والے انصار کے ناموں میں سے: سیدنا عثمان بن عمرو بن رفاعہ بن حارث بن سواد رضی اللہ عنہ تھے۔