المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نافع بن جبير بن مطعم، عن عثمان بن أبي العاص باب: نافع بن جبیر بن مطعم کی سیدنا عثمان بن ابی عاص رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 8310
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ أَبِي فَرْوَةَ وَهُوَ إِسْحَاقُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ كَعْبٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ عُثْمَانَ، أَنَّهُ: شَكَى إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَمًا فَقَالَ: " أَيُّكُمْ وَجَدَ أَلَمًا فَلْيَضَعْ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَيْهِ وَلْيَذْكُرِ اسْمَ اللهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، وَلْيَقُلْ: أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ سَبْعَ مَرَّاتٍ "ترجمہ
سیدنا عثمان (بن ابی العاص) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے ایک درد کی شکایت کی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے جو کوئی درد محسوس کرے وہ اپنا دایاں ہاتھ اس پر رکھے، اللہ کا نام تین بار لے، اور کہے: میں اللہ کی عزت اور اس کی قدرت کی پناہ لیتا ہوں اس چیز کی برائی سے جو میں محسوس کر رہا ہوں اور جس سے ڈرتا ہوں، سات بار۔“