حدیث نمبر: 8214
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَدْرٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا نَبِيَّ اللهِ، مَا تَرَى فِي الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ؟ «فَأَطْلَقَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِزَارَهُ، فَطَارَقَ رِدَاءَهُ، فَاشْتَمَلَ بِهِمَا وَصَلَّى بِنَا» ، فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ قَالَ: «أَكُلُّكُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ؟»
ترجمہ

سیدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے نبی، ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ تو نبی اللہ ﷺ نے اپنا تہبند کھولا، اپنی چادر کو اس پر تہ بہ تہ کیا، پھر دونوں کو اوڑھ کر ہمیں نماز پڑھائی۔ جب آپ ﷺ نے اپنی نماز مکمل کی تو فرمایا: ”کیا تم میں سے ہر ایک کو دو کپڑے میسر ہیں؟“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الطاء / حدیث: 8214
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 333، حدیث 8245