المعجم الكبير للطبراني
باب الطاء— حرف طا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما روى قيس بن طلق، عن أبيه محمد بن جابر اليمامي، عن قيس بن طلق باب: قیس بن طلق کی اپنے والد سے مروی روایات؛ محمد بن جابر یمامی کی قیس بن طلق سے روایات
حدیث نمبر: 8202
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَرَأَيْتَ الرَّجُلَ يَتَوَضَّأُ ثُمَّ يَهْوِي بِيَدِهِ، فَيَمَسُّ ذَكَرَهُ أَوَ أَرُشُّهُ؟ قَالَ: «هُوَ مِنْكَ»ترجمہ
سیدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول، اس آدمی کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں جو وضو کرے، پھر اپنا ہاتھ نیچے لے جائے اور اپنی شرمگاہ کو چھو لے یا اس پر پانی کے چھینٹے مارے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ تو تمہارا ہی حصہ ہے۔“