حدیث نمبر: 8131
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ بْنِ مُعَاوِيَةَ السُّلَمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أُرِيدُ الْجِهَادَ فِي سَبِيلِ اللهِ، قَالَ: «أُمُّكَ حَيَّةٌ؟» فَقُلْتُ: نَعَمْ. فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْزَمْ رِجْلَهَا فَثَمَّ الْجَنَّةُ»
ترجمہ

محمد بن طلحہ بن معاویہ السلمی اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول، میں اللہ کی راہ میں جہاد کرنا چاہتا ہوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تمہاری ماں زندہ ہے؟“ میں نے عرض کیا: جی ہاں۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اس کے قدموں سے لپٹے رہو، وہیں جنت ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الطاء / حدیث: 8131
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 311، حدیث 8162