المعجم الكبير للطبراني
باب الضاد— حرف ضاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ضحاك بن حارثة بن ثعلبة الأنصاري بدري عقبي باب: سیدنا ضحاک بن حارثہ بن ثعلبہ انصاری رضی اللہ عنہ، بدری، بیعت عقبہ میں شریک
حدیث نمبر: 8113
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ لِبَيْعَةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي ثَعْلَبَةَ بْنِ عُبَيْدٍ الضَّحَّاكُ بْنُ حَارِثَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَعْلَبَةَ، وَقَدْ «شَهِدَ بَدْرًا»ترجمہ
عروہ اس فہرست میں جو انصار میں سے عقبہ کی بیعت میں شریک ہونے والوں کی ہے بیان کرتے ہیں: پھر بنی ثعلبہ بن عبید میں سے: ضحاک بن حارثہ بن زید بن ثعلبہ، اور یہ بدر میں بھی شریک ہوئے۔