المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عثمان بن أبي العاتكة، عن علي بن يزيد باب: عثمان بن ابی عاتکہ کی علی بن یزید سے روایات
حدیث نمبر: 7857
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي الْمِصِّيصِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاتِكَةِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَاحَ إِلَى مَكَّةَ مِنْ مِنًى يَوْمَ التَّرْوِيَةِ، فَقَدِمَ وَإِلَى جَانِبِهِ بِلَالٌ مَعَهُ ثَوْبٌ عَلَى عُودٍ يَسْتُرُهُ مِنْ حَرِّ الشَّمْسِ»ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ”رسول اللہ ﷺ یومِ ترویہ کو منیٰ سے مکہ کی طرف روانہ ہوئے، تو آپ ﷺ پہنچے اس حال میں کہ آپ ﷺ کے پہلو میں سیدنا بلال رضی اللہ عنہ تھے جن کے ہاتھ میں ایک لکڑی پر کپڑا تھا جس سے وہ آپ ﷺ کو دھوپ کی گرمی سے بچا رہے تھے۔“