المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ثابت بن ثوبان، عن القاسم باب: ثابت بن ثوبان کی قاسم سے روایات
حدیث نمبر: 7770
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ الْغَازُ الْجُرَشِيُّ، ثنا أَبُو خُلَيْدٍ، عَنِ ابْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا هَامَ، وَلَا صَفَرَ، وَلَا عَدْوَى، وَلَا يَتِمُّ شَهْرَانِ ثَلَاثُونَ يَوْمًا»ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”نہ ہامہ کی کوئی حقیقت ہے، نہ صفر کے مہینے کی نحوست ہے، نہ کوئی بیماری خود بخود لگتی ہے، اور دو مہینے تیس تیس دن کے (لگاتار) پورے نہیں ہوتے۔“