المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ثابت بن عجلان، عن القاسم باب: ثابت بن عجلان کی قاسم سے روایات
حدیث نمبر: 7759
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، ح وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ دَاوُدَ الصَّوَّافُ التُّسْتَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، قَالَا: ثنا مَيْمُونُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ مِنْ مَطْلِعِهَا كَهَيْأَتِهَا لِصَلَاةِ الْعَصْرِ حِينَ تَغْرُبُ مِنْ مَغْرِبِهَا، فَصَلَّى رَجُلٌ رَكْعَتَيْنِ بِأَرْبَعِ سَجَدَاتٍ كُتِبَ لَهُ أَجْرُ ذَلِكَ الْيَوْمِ» وَحَسِبْتُهُ قَالَ: «وَكَفَّرَ عَنْهُ خَطِيئَتَهُ وَإِثْمَهُ» ، وَأَحْسِبُهُ قَالَ: «فَإِنْ مَاتَ مِنْ يَوْمِهِ دَخَلَ الْجَنَّةَ»ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب سورج اپنے طلوع کے وقت ویسی ہی صورت میں طلوع ہو جیسی صورت میں وہ عصر کی نماز کے وقت غروب ہوتا ہے، اور اس وقت کوئی آدمی چار سجدوں والی دو رکعتیں پڑھے تو اس دن کا اجر اس کے لیے لکھ دیا جاتا ہے“ — اور میرا خیال ہے آپ ﷺ نے فرمایا: ”اور اس کے گناہ اور خطا کا کفارہ بن جاتا ہے“ — اور میرا خیال ہے آپ ﷺ نے فرمایا: ”پس اگر وہ اسی دن مر جائے تو جنت میں داخل ہو جائے۔“