المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مكحول الشامي، عن أبي أمامة باب: مکحول شامی کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7573
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا حَجَّاجٌ الْأَزْرَقُ، ثنا مُبَارَكُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُوسَى، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ رُكْبَانًا، فَمَرَرْنَا بِهَجَمْةٍ، «فَقَالَ لِمَنْ هَذِهِ؟» قَالُوا: لِبَنِي الْعَنْبَرِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ: «أُولَئِكَ قَوْمُنَا»ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ سوار تھے کہ ہمارا گزر اونٹوں کے ایک بڑے ریوڑ پر ہوا، آپ ﷺ نے پوچھا: ”یہ کس کے ہیں؟“ لوگوں نے کہا: بنو عنبر کے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”وہ ہماری قوم میں سے ہیں۔“