المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مكحول الشامي، عن أبي أمامة باب: مکحول شامی کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7556
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا مُوسَى بْنُ عُمَيْرٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: «أَمَّنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ فِي قَطِيفَةٍ خَالَفَ بَيْنَ طَرَفَيْهَا»ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں ایک کملی میں نماز پڑھائی جس کے دونوں کناروں کو آپس میں الٹ کر ڈال رکھا تھا۔