حدیث نمبر: 7503
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي الْأَذَنِيُّ، وعَبْدُ اللهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْأَشْعَثِ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ الْحِمْصِيُّ، ثنا سُلَيْمُ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ: «مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، كَانَ مِثْلَ مِائَةِ رَقَبَةٍ تُعْتَقُ إِذَا قَالَهَا مِائَةَ مَرَّةٍ»
«وَمَنْ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ مِائَةَ مَرَّةٍ كَانَ عِدْلَ مِائَةِ فَرَسٍ، مُسَرَّجٍ مُلَجَّمٍ فِي سَبِيلِ اللهِ»
«وَمَنْ قَالَ اللهُ أَكْبَرُ مِائَةَ مَرَّةٍ، كَانَ عِدْلَ مِائَةِ بَدَنَةٍ تُنْحَرُ بِمَكَّةَ»
ترجمہ

سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے سبحان اللہ وبحمدہ سو مرتبہ کہا تو یہ سو غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“
”اور جس نے سو مرتبہ الحمد للہ کہا تو یہ اللہ کی راہ میں زین کسے اور لگام لگے سو گھوڑے دینے کے برابر ہے۔“
”اور جس نے سو مرتبہ اللہ اکبر کہا تو یہ مکہ میں سو قربانی کے اونٹ ذبح کرنے کے برابر ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الصاد / حدیث: 7503
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 115، حدیث 7534