حدیث نمبر: 7491
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ الْمُبَارَكِ الْأَنْطَاكِيُّ، ثنا أَبُو تَقِيٍّ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْحِمْصِيُّ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الْأَلْهَانِيُّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ: «إِذَا أَرَادَ اللهُ بِعَبْدٍ خَيْرًا عَسَّلَهُ» . قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ، وَمَا عَسَّلَهُ؟ قَالَ: «يُفْتَحُ لَهُ عَمَلًا صَالِحًا، ثُمَّ يَقْبِضُهُ عَلَيْهِ»
ترجمہ

سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب اللہ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے شہد لگا دیتا ہے۔“ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ، اسے شہد لگانے کا کیا مطلب ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس کے لیے کوئی نیک عمل کھول دیتا ہے، پھر اسی حالت میں اس کی روح قبض کر لیتا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الصاد / حدیث: 7491
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 110، حدیث 7522